جنرل یحیی سریع نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 3 بار امریکی بحری بیڑے کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ امریکی دشمن کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
یمن کی فوج کے ترجمان نے زور دیکر کہا کہ جب تک غزہ میں نسل کشی نہیں رکتی تب تک مقبوضہ سرزمینوں اور جارح امریکی فوج کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔
آپ کا تبصرہ